نائن الیون حملوں کے بعد بعض لوگوں پر تشدد کیا گیا، اوباما کا اعتراف

Aug 02, 2014

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر بارک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکی اہلکاروں نے بعض مقامی افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے، تاہم انہیں انتہائی برے انداز میں نہیں مارا گیا۔ امریکی انتظامیہ سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ آئندہ چند دنوں میں امریکی خفیہ اہلکاروں کی جانب سے مقامی افراد کو گرفتار کر کے ان پر بہیمانہ تشدد کرنے کی تفصیلات پر مبنی کانگریس کی رپورٹ سامنے لے آئے گی۔
اوباما اعتراف

مزیدخبریں