پشاور : سعودی ائر لائن کا مزید 17اگست تک پروازیں معطل رکھنے کا اعلان

Aug 02, 2014

پشاور(ثناء نیوز) سعودی ایئرلائنز نے پشاور کیلئے پروازیں بحال کرنے کی مدت بڑھادی، اب نجی ایئرلائنز کی پروازیں سات اگست تک معطل رہیں گی۔باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور کے نزدیک طیارہ فائرنگ کے واقعے کے بعد متعدد ایئرلائنز نے پشاور کیلئے اپنی پروازیں معطل کردی تھیں،  اب سعودی ایئرلائنز کی پروازیں سات اگست سے بحال ہوں گی۔
سعودی ائر لائن

مزیدخبریں