نبوت ولایت کی وہ شکل ہے جس میں واردات اتحاد اپنی حدود سے تجاوز کر جاتی ہیں اور ان قوتوں کی پھر سے رہنمائی یا ازسرنو تشکیل کے وسائل ڈھونڈتی ہیں گویا انبیاء کی ذات میں زندگی کا امتناہی مرکز اپنے لاامتناہی اعماق میں ڈوب جاتا ہے تو اس لئے کہ پھر ایک تازہ قوت اور زور سے ابھر سکے۔
(مضمون اقبال کا تصور ختم نبوت سے ماخوذ)