ازسرنو تشکیل

Aug 02, 2014

فرمان اقبال

 نبوت ولایت کی وہ شکل ہے جس میں واردات  اتحاد  اپنی حدود سے تجاوز کر جاتی ہیں اور ان قوتوں  کی پھر سے رہنمائی یا ازسرنو  تشکیل کے وسائل ڈھونڈتی  ہیں گویا انبیاء کی  ذات میں زندگی  کا  امتناہی  مرکز اپنے لاامتناہی اعماق میں ڈوب جاتا ہے تو اس  لئے کہ پھر ایک تازہ قوت اور زور سے ابھر سکے۔
(مضمون اقبال کا تصور ختم نبوت سے ماخوذ)

مزیدخبریں