متعدد مذاہب

 پاکستان بہرحال  مذہبی ریاست نہیں بنے گا، جس پر تبلیغی  ملائوں  کی حکومت ہو،  پاکستان میں متعدد غیر مسلم بھی بستے ہیں جن میں ہندو، عیسائی، پارسی  الغرض  متعدد مذاہب  کے ماننے والے  شامل ہیں مگر وہ سب پاکستانی ہیں، ان سب کو کسی بھی دوسرے پاکستانی  کے برابر مراعات  اور حقوق  حاصل ہوں گے اور وہ بھی پاکستان کے امور میں اپنا کردارادا کریں گے جو ان کا جائز حق ہے۔
(امریکی عوام سے ریڈیو  پر خطاب، فروری 1948ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...