پاکستان بہرحال مذہبی ریاست نہیں بنے گا، جس پر تبلیغی ملائوں کی حکومت ہو، پاکستان میں متعدد غیر مسلم بھی بستے ہیں جن میں ہندو، عیسائی، پارسی الغرض متعدد مذاہب کے ماننے والے شامل ہیں مگر وہ سب پاکستانی ہیں، ان سب کو کسی بھی دوسرے پاکستانی کے برابر مراعات اور حقوق حاصل ہوں گے اور وہ بھی پاکستان کے امور میں اپنا کردارادا کریں گے جو ان کا جائز حق ہے۔
(امریکی عوام سے ریڈیو پر خطاب، فروری 1948ئ)
متعدد مذاہب
Aug 02, 2014