کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) مچھ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن دب کر جاں بحق ہوگیا۔ نعش نکال لی گئی۔
کوئٹہ : کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے مزدور جاں بحق
Aug 02, 2015