عدن (اے ایف پی) یمنی وزیراعظم اور نائب صدر خالد باح جلاوطنی کی زندگی ختم کر کے سعودی عرب سے عدن پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ کابینہ کے ارکان بھی ہیں۔ انہوں نے واپسی کا اعلان حکومت کی حامی ملیشیا کی جانب سے باغیوں کو شہر سے نکالنے کے بعد کیا ہے۔
یمنی وزیراعظم خالد باح جلاوطنی کی زندگی ختم کر کے سعودی عرب سے عدن واپس آ گئے
Aug 02, 2015