اسلام آباد (آن لائن) جسٹس ریٹائرڈ وجہیہ الدین نے عمران خان پر واضح کردیا ہے کہ پارٹی کے اندر سے دھڑے بندی ختم کئے بغیر پارٹی کو منظم کرنا ناممکن ہے۔ پارٹی کے سرکردہ رہنمائوں کا دائرہ کار محدود کردیا جائے۔ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے والو ںکو ذمہ داری کا احساس دلایا جائے۔
دھڑے بندی ختم کئے بغیر تحریک انصاف کو منظم کرنا ممکن نہیں: جسٹس (ر) وجیہہ
Aug 02, 2015