”پنجاب پولیس نے 24 گھنٹے میں 8 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کو ریسکیو کیا“

Aug 02, 2015

لاہور(سٹاف رپورٹر)آئی جی پنجاب، مشتاق احمد سکھےرا کی ہداےات پر پنجاب پولےس سےلاب زدگان کی بھرپور مدد کر رہی ہے اور اس سلسلے مےں تمام متاثرہ علاقوں مےں پولےس کی امدادی کاروائےاں جاری ہے اس سلسلے مےں ڈی پی او مظفر گڑھ، محمد اوےس کی سربراہی مےں امدادی ٹےموں نے گزشتہ 24گھنٹوں مےں سےلاب مےں پھنسے ہوئے 8ہزار 2سو افراد کوبا حفاظت نکال لےاجبکہ پولےس کی موٹر بوٹس کے ذرےعے2ہزار 6سو 71افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچاےا گےااور1ہزار افراد کو کھانے پےنے کی اشےاءبھی فراہم کی گئےںسےلاب سے متاثر18دےہاتوں کے 70ہزار افراد کو سےلاب کے خطرے کے بارے مےں بروقت اطلاعات بھی فراہم کی گئےں۔

مزیدخبریں