گھوٹکی (صباح نیوز)گھوٹکی میں رونتی کے کچے سے نقل مکانی کر کے آنے والی سیلاب متاثرین کے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش ہوئی تو والدین نے ایک بچی کا نام سیلابی اور دوسری کا دریائی رکھ دیا۔
گھوٹکی: متاثرین کے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش، سیلابی اور دریائی نام رکھ دیا
Aug 02, 2015