آسٹریلیا کا ہیڈ کوچ لیہمن سے معاہدے میں توسیع

Aug 02, 2016

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کرکٹ بورڈ (سی اے) نے ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیرن لیہمن کے ساتھ معاہدے کو ورلڈ کپ 2019 اور اسی سال ایشنر سیریز تک معاہدے کو توسیع دینے کا اعلان کردیا ٗآسٹریلیا کے سابق بلے باز 46 سالہ ڈیرن لیہمن نے 2013 میں ایشنر سیریز کے دوران ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں تاہم اس سیریز میں 0-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا بعدازاں جنوبی افریقہ، انگلینڈ، بھارت ٗ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں کامیابی حاصل کیں۔

مزیدخبریں