بولیویا: کار کے حادثے میں5 سیاح ہلاک

Aug 02, 2016

لاپاز (اے پی پی) بولیویا میں کار کے حادثے میں اٹلی،بیلجیئم اور پیرو کے5 سیاح ہلاک ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سیاحوں کی گاڑی بولیویا کے معروف سیاحتی مقام سالار ڈی یونی پر الٹ گئی۔

مزیدخبریں