ہزارہ کمیونٹی کی واحد خاتون گورنر معصومہ مردوں کی دنیا میں فرائض انجام دے رہی ہیں: رپورٹ

کابل (اے ایف پی) افغانستان میں ہزارہ برادری کی واحد خاتون گورنر معصومہ مرادی اپنے مشیروں کے ہمراہ کام کرتی ہیں۔ وہ مردوں کی دنیا میں واحد بڑے عہدے کی خاتون ہیں۔ دیاکندی صوبے میں فرائض انجام دے رہی ہیں۔ بعض مذہبی حلقوں کی طرف سے انہیں ہٹانے کا مطالبہ بھی سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا لوگ اس عہدے پر قبول نہیں کر رہے۔

ای پیپر دی نیشن