پنجاب بھر کے ائرپورٹس کی حدود میں 30 ستمبر تک لیزر ڈیوائسز کے استعمال پر پابندی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب بھر کے ائرپورٹس کی حدود میں لیزر ڈیوائسز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ سیکرٹری داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی سیکرٹری داخلہ کے مطابق حکم فوری طور پر نافذ العمل اور 30 ستمبر تک موثر رہیگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...