”امن ٹیک اور یو ایس ایڈ خواتین کی زندگیاں سنوار نے میںسرگرم ہے “

Aug 02, 2017

کراچی (پ ر) امن ٹیک پاکستان جو پاکستان کا ممتاز ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ہے اور ووکیشنل انڈسٹری میں معاشرے کے پسماندہ نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی ٹریننگ مہیا کررہا ہے ‘ امریکہ کی بین الاقوامی تنظیم یوایس ایڈ کے تحت چلنے والے پروگرام اسمال گرانٹ ایمبسیڈ ر فنڈ کے تعاون سے کراچی کی نوجوان خواتین کو خود مختار کرنے اور ان کا معاشرے میں ایک مستحکم اور ممتاز کردار پیدا کرنے کیلئے کام کررہا ہے ۔ مستقبل میں اس پرو گرام کے ذریعے 700نوجوان خواتین کو تین سال میں تربیت دینے اورگریجویٹ کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔ 

مزیدخبریں