پوری قوم کو یوم آزادی پر منشیات کے خاتمے کا عہد کرنا ہو گا: عامر چشتی

لاہور (پ ر) خدمت آدم ٹرسٹ کے چیئرمین عامر چشتی نے کہا ہے کہ ہمیں آزادی کے مقاصد کو سمجھنا چاہیے۔ قوم کو آزادی کے موقع پر عہد کرنا ہو گا کہ اس ملک سے منشیات ختم کر کے دم لیں گے اور نئی نسل کو بچائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن