وینزویلا: 2 اپوزیشن رہنما گرفتار،صدر مادورو نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں

کراکس + واشنگٹن (اے ایف پی+ نیوز ایجنسیاں) وینزویلین صدر مادورو نے امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے، انہوں نے ایک بیان میں کہا ہمیں پروا نہیں۔ نہیں ادھر حکومت نے 2 اپوزیشن رہنماﺅں کو گرفتار کر لیا جس کی امریکہ اور اقوام متحدہ نے مذمت کی ہے۔ متنازعہ ریفرنڈم کے سبب وینزویل میں صورت حال ابتر ہے۔

ای پیپر دی نیشن