واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیٹے اور روسی وکیل کے درمیان ملاقات سے متعلق اپنے بیٹے ٹرمپ جونیئر کو گمراہ کن بیان دینے پر مجبور کیا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق جون 2016 میں ہونے والی ملاقات سے متعلق ٹرمپ نے اپنے بیٹے کو گمراہ کن بیان دینے کا حکم دیا۔
ٹرمپ نے بیٹے کو گمراہ کن بیان دینے پر مجبور کیا: واشنگٹن پوسٹ
Aug 02, 2017