ٹیلیویژن یا ویڈیو گیمز کے سامنے زیادہ وقت گزارنا ذیابیطس کا باعث بن سکتا ہے: طبی رپورٹ

لندن (این این آئی)ٹیلیویژن یا ویڈیو گیمز کے سامنے زیادہ وقت گزارنا ذیابیطس کا باعث بن سکتا ہے۔ لندن یونیورسٹی کے مطابق جو بچے دن بھر میں تین گھنٹے سے زائد وقت ٹیلیویژن کے سامنے یا ویڈیو گیمز کھیلتے ہیںان میں انسولین کی مزاحمت کامسئلہ پیدا ہوتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن