پنجاب سےنئر پنشنر ز اےسوسی اےشن راولپنڈی کا اجلاس 6اگست کو ہوگا

Aug 02, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) پنجاب سےنئر پنشنر ز اےسوسی اےشن راولپنڈی ڈوےژن کے سےکرےٹری جنرل ملک عبدا لحمےد نے کہا ہے کہ اےسوسی اےشن کا اےک اجلاس بروز اےتوار ۶ اگست کو صبح ۹ بجے فےض الاسلام کمپلےس فےض آباد مری روڈ راولپنڈی مےں منعقدہو گا- انہوں نے کہا کہ ےہ اجلاس جس کی صدارت اےسوسی اےشن کے صدر ملک غلام رسول کرےنگے عمر رسےدہ پنشنروںکو ادائگےوں کے سلسلے مےںدر پےش مشکلات اور دشوارےوں سے متعلق معاملات اور اس بارے مےں ہائی کورٹ لاہور کی ہداےات پر عمل درآمد کی صورت حال کا جائزِہ لےا جائے گا - ملک عبدا لحمےدنے کہ اس موقع پر اراکےن کی طرف سے پنشنروں کی فلاح و بہبود سے متعلق تجاوےز بھی زےر غور آئےںگی - انہوں نے کہا کہ اراکےن اجلاس ےا دوسرے متعلقہ امور کے بارے مےںان سے فون نمبر ۷۳۷۲۷۱۵ پر ربطہ کرسکتے ہےں-

مزیدخبریں