شاہد خاقان نواز شریف کے بااعتماد ساتھی ہیں

Aug 02, 2017

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) چک لالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے وائس پریزیڈنٹ راجہ عرفان امتیاز نے نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کے وفادار ساتھی ہیں ان کے وزیراعظم بننے سے مسلم لیگ ن مضبوط ہو گی‘ جمہوریت کو استحکام ملے گا اور میاں نوازشریف کی اقتصادی پالیسیوں اور تعمیر و ترقی کے اقدامات کا تسلسل قائم رہے گا۔

مزیدخبریں