جامعہ فتحیہ میں تعلیمی پالیسی کے حوالے سے اجلاس

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جامعہ فتحیہ میں جامعہ کے ناظم تعلیمات مولاناعبداللہ مدنی کی زیرصدارت تعلیمی حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میںتعلیم وتربیت کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیاگیاکہ عیدالاضحی کی چھٹیوںسے قبل طلبہ کاٹیسٹ ہوگا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبداللہ مدنی نے کہاکہ طلبہ کی تعلیم وتربیت کا خاص خیال رکھاجائے تاکہ یہ معاشرہ میں مفید کردار ادا کر سکیں۔

ای پیپر دی نیشن