لاہورآرٹس کونسل نے الحمرامیں جشن آزادی منانے کیلئے پروگرام ترتیب دے دیئے

Aug 02, 2018

لاہور(کلچرل رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل نے الحمرامیں جشن آزادی منانے کیلئے پروگرام ترتیب دیدیئے ۔پہلاپروگرام نامور گلوکار انور رفیع کے ساتھ ایک شام میں مورخہ 3اگست کو الحمراہال نمبر تین میںمنعقد ہوگا۔۔توقیرناصر کاکہناتھاکہ لاہورآرٹس کونسل جشن آ زادی کو شایان شان طریقے سے منائیگی۔متعددپروگرامزتشکیل دئیے گئے ہیںجن میں فن وادب اورثقافت کے فروغ اورحب الوطنی پرمبنی ہونگے ۔

مزیدخبریں