لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ہونیوالے ٹرائلز کے شیڈول میںمعمولی تبدیلی کی گئی ۔ گلگت بلتستان میںہونے والے ٹرائلز سات اگست کے بجائے چھ اگست کو ہونگے ۔
گلگت بلتستان میں لاہور قلندرز کے ٹرائلز کا شیڈول تبدیل
Aug 02, 2018