اسلام آباد: ٹرانسپورٹ فراہم نہ کرنے پر ائر بلیو ملازمین کی ہڑتال

Aug 02, 2018

اسلام آباد (وقائع نگار) بینظیر بھٹو ائیرپورٹ سے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ تک ٹرانسپورٹ فراہم نہ کرنے پر ائیر بلیو ملازمین نے ہڑتال کردی اور اسلام آباد میں ہیڈآفس کے سامنے احتجاج کیا تاہم انتظامیہ کی یقین دھانی پر احتجاج تین روز کے لیے موخر کردیا گیا۔ ائیربلیو ملازمین نے بینظیر بھٹو ائیرپورٹ پر احتجاج کیا ۔

مزیدخبریں