(نیب خیبرپختونخوا نے آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کےالزام میں مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کو آج طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے امیر مقام کو بیان قلمبند کرانے کیلئے آج طلب کر رکھا ہے، ان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔