منیزہ ہاشمی لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے بورڈ آف گورنرزکی چیئرپرسن مقرر

لاہور(کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹیلی وژن کی سابق جنرل منیجر اور پاکستان کی ادبی تاریخ کے ممتاز اور اہم شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کو حکومت پنجاب نے لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے بورڈ آف گورنرزکی چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے۔ گزشتہ روز انھوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان نے مبارکباد پیش کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن