لاطینی امریکہ میں حزب اللہ کی سرگرمیاں روکی جائیں :امریکی سینیٹر

Aug 02, 2019

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹر ٹیڈ کروز نے خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ ابھی تک لاطینی امریکہ میں سرگرم ہے۔ارجنٹائن میں ہونے والے دھماکے میں 85 افراد کی جان چلی گئی تھی جب کہ 200 افراد زخمی ہوئے۔کروز نے ایک خصوصی گفتگومیں کہاکہ وقت آ گیا ہے لاطینی امریکا خطے میں حزب اللہ کی خطرناک سرگرمیوں پر اختتام کی مہر ثبت کرے۔

مزیدخبریں