نا گزیر مصروفیات، وزیر اعظم کا دورہ لاہور ملتوی

لاہور (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی نا گزیر مصروفیات کی وجہ سے دورہ لاہور ملتوی کر دیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان سے لاہور آمد پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ون ٹو ون ملاقاتیں کرنا تھیں جبکہ وزیر اعظم نے پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت بھی کرنا تھی۔ بتایا گیا ہے وزیراعظم عمران خان آئندہ چند روز میں لاہور آئیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...