کتابِ ہدایت

Aug 02, 2019

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O پس دونوں کا انجام یہ ہوا کہ آتش (دوزخ) میں ہمیشہ کیلئے گئے اور ظالموں کی یہی سزا ہے O اے ایمان والوں! اللہ سے ڈرتے رہو اور ہر شخص دیکھ (بھال) لے کہ کل (قیامت) کے واسطے اس نے اعمال کا کیا (ذخیرہ) بھیجا ہے اور (ہر وقت) اللہ سے ڈرتے رہو اللہ تمہارے سب اعمال سے باخبر ہےO
سورۃ الحشر( آیت: 18-17)

مزیدخبریں