اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر)جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کا معاملہ پرجسٹس عمر عطا بندیال نے اعتراضات سے متعلق رجسٹرار سے رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس عمرعطابندیال نے جج ارشد ملک کی مبینہ وڈیو کیس میں فریق بننے کی درخواست پر ان چیمبر سماعت کی۔
جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل، درخواست پر اعتراضات ، رجسٹرار سے رپورٹ طلب
Aug 02, 2019