اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)شماریات بیورو کے مطابق جون کے مقابلہ میں جولائی میں افراط زر کی شرح میں 2.29فیصد رہی،جبکہ جولائی2018کے مقابلہ میں گزشتی ماہ میں مہنگائی میںاضافہ10.34فی صد ذائد رہا،جولائی میں گیس کی قیمت30.90فی صد،آلو16.86فیصد،سیمنٹ14.43فیصد،انڈے 5.06فیصد مہنگے ہو گئے ،بجلی۔سفید گندم آتا ،اور دودھ کی قیمت بھی بڑھ گئی،آم ،کیلا سستا ہوا۔
جولائی میں افراط زرکی شرح2.29فیصد مہنگائی میں10.34فیصدسے زائد اضافہ
Aug 02, 2019