لاہور(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف ومن ونگ سنٹرل پنجاب کی صدر روبینہ شاہین نے کہا کہ کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی کارکنان کی محنت کاثمر ہے، پی ٹی آئی نے ن لیگ کے قلعہ میں دراڑ ڈال دی ہے، سنٹرل پنجاب میں پی ٹی آئی کلین سویپ کیا ہے اور مودی کے یاروں کو عبرتناک شکست دی ہے، ن لیگ کی غندہ گردی دھونس دھاندلی کا خاتمہ ہو چکا ہے، عوام باشعور ہیں اب ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔
کشمیر ،سیالکوٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی کارکنان کی محنت کاثمر ہے: روبینہ شاہین
Aug 02, 2021