سوویت یونین کی خفیہ ایجنسی کے آخری سربراہ ودیم بکاٹن کا انتقال ہو گیا

ماسکو: سوویت یونین کی خفیہ ایجنسی کے جی بی کے آخری سربراہ ودیم بکاٹن کا انتقال ہو گیا ہے۔ آنجہانی کی عمر 84 برس تھی۔ودیم بکاٹن کے انتقال کی تصدیق روس کے سرکاری میڈیا نے کی ہے۔ودیم بکاٹن کا کے جی بی کے سربراہ کی حیثیت سے تقرر سوویت یونین کے سربراہ میخائل گوربا چوف نے کیا تھا۔ بنیادی طور پر وہ لبرل سمجھے جانے والے سیاستدان تھے۔ انہوں نے 1988 سے لے کر 1990 تک سوویت یونین کے وزیر داخلہ کی حیثیت سے بھی خدمات سرانجام دی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن