حضرت عمرؓ کی سیرت اپنا کر آج  کے حکمران امن اور کامیابی حاصل  کر سکتے ہیں: قاری یعقوب فریدی   

وہاڑی(نامہ نگار)جماعت اہلسنت ملتان ڈویژن کے نائب امیر قاری محمد یعقوب فریدی نے کہا ہے کہ حضرت عمر فاروقؓ مراد رسولؐ تھے۔ آپؓ نے اپنی بہترین حکمت عملی سے 22 لاکھ مربع میل کے علاقے فتح کئے عدل و انصاف کے لئے ان کی قائم کردہ مثالوں کی تقلید آج بھی دنیا بھر میں جاری ہے۔ آج کے حکمران مثالی امن اور کامیابیاں چاہتے ہیں تو خلیفہ دوئم کی سیرت اپنائیں وہ فاروق اعظم کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...