وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھنے پر عمران کے خلاف‘ پٹرول کی قیمت میں کمی پر تہنیتی  قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عمران خان کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے کے معاملہ، مسلم لیگ (ن) نے عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی اور پٹرول کی قیمت کم کرنے پر تہنیتی قراردادیں میں پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئیں۔
 قرارداد میں مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل سعدیہ تیمورکی جانب سے جمع کرائی گئیں۔
قراردادیں

ای پیپر دی نیشن