ان کو اگر ہے فکر تو بس اقتدار کی
سیلاب کی تباہی سے یکسر ہیں بے نیاز
وہ بھی دکھائی دیتے ہیں بے فکر سے مگر
جن پر غریب قوم کو اب تک رہا ہے ناز
سیلاب اور ہمارے رہنما
Aug 02, 2022
Aug 02, 2022
ان کو اگر ہے فکر تو بس اقتدار کی
سیلاب کی تباہی سے یکسر ہیں بے نیاز
وہ بھی دکھائی دیتے ہیں بے فکر سے مگر
جن پر غریب قوم کو اب تک رہا ہے ناز