سسرالیوں کے گھرفائرنگ  کرنیوالا اشتہاری گرفتار 

لاہور(نامہ نگار) باغبانپورہ پولیس نے سسرالیوں کے گھر پر بار بار فائرنگ کرنے والے ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق باغبانپورہ پولیس نے سسرالیوں کے گھر پر بار بار فائرنگ کرنے والے ریکارڈ یافتہ ملزم اسامہ آصف کواسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...