جلد شوبز کی دنیا مےں دوبارہ نظرآﺅں گی : مےگھا 

لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم سٹار مےگھا نے کہا ہے کہ شوبز سے دور ضرور ہوں مگر الگ نہےں ‘جلد شوبز مےں دوبارہ نظرآﺅں گی۔ میگھا نے کہا کہ ہر کسی میں آگے بڑھنے کی لگن ہوتی ہے جس کے باعث خواہشات بھی جنم لیتی ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ انسا ن جو بھی خواہش کرے وہ ضرور پوری ہو۔ لیکن میرا یقین ہے کہ انسان مسلسل لگن سے کام کرے اور پھر ایسا نہیں ہو سکتا کہ اسکی خواہشیں حقیقت میں نہ بدلیں ۔ میگھا نے بتایا کہ آج کل اگرچہ کم کم نظر آتی ہوں لیکن میرا اوڑھنا بچھونا شوبز ہی ہے اس سے دوری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا مداحوں کیلئے جلد شوبز کی دنیا میں نظر آﺅں گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...