کراچی (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں حلیم عادل شیخ نے اپنی صحت سے متعلق لکھا کہ کورونا کی معمولی علامت ہیں اسلیے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
حلیم عادل کرونا