8یونیورسٹیوں کے قیام کے بل منظوری کیلئے پیش ہی نہ ہوسکے

قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 38منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ ارکان کی طرف سے چودہ یونیورسٹیوں کے قیام کے بل پیش کیے گئے جبکہ تین یونیورسٹیوں کے قیام کے بل پاس کر لیے گئے اور دو بل پاس نہ ہو سکے، یہ دونوں بل بھی یونیورسٹیوں کے قیام کے تھے جبکہ آٹھ یونیورسٹیوں کے قیام کے بل منظوری کے لیے پیش ہی نہ کیے جا سکے۔
 پارلیمنٹ ڈائری 

ای پیپر دی نیشن