طرابلس (نوائے وقت رپورٹ) لیبیا میں انسانی سمگلرز کے ٹھکانوں پر چھاپے کے دوران 385 پاکستانی بازیاب کرا لئے گئے۔ چھاپے مشرقی لیبیا میں مارے گئے۔ بازیاب افراد میں بچے بھی شامل ہیں۔ بازیاب کرائے گئے تمام افراد کو پولیس ہیڈ کوارٹرز منتقل کر دیا گیا ہے۔
لیبیا میں انسانی سمگلرز کے ٹھکانوں پر چھاپے‘ بچوں سمیت 385 پاکستانی بازیاب
Aug 02, 2023