فیروز والہ : لڑائی جھگڑے میں 7افراد زخمی

Aug 02, 2023

 فیروزوالہ (نامہ نگار) لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات میں سات افراد زخمی ہو گئے۔تھانہ فیروز والا کی آبادی ونڈالہ دیال شاہ میں لڑائی جھگڑاکے دوران عبدلوہاب،عباس،لال گل خان دوران لڑائی جھگڑا زخمی ہوگئے۔ دو گروپوں کی لڑائی جھگڑا کے دوران ایک بچے سمیت4افرادبلال،وارث،تابس گولیاں اوراینٹیں لگنے جبکہ دوسری پارٹی کاعارف زخمی ہوگیا۔ 

مزیدخبریں