نکاسی آب نظام،چوک گنگا رام ہسپتال کا ٹریفک سگنل خراب:ناظم شوکت

لاہور(کلچرل رپورٹر)چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا ٹریفک پولیس کی نااہلی اور غفلت کے باعث چوک گنگا رام ہسپتال کا ٹریفک سگنل ایک ماہ بعد بھی درست نہیں ہو سکا۔جبکہ گیٹ گنگا رام ہسپتال کے باہر روڈ پر بارش کے باعث پانی تالات کا منظر پیش کرتا جو کئی سال سے مسئلہ چلا آ رہا ہے۔انہوں نے آئی جی پولیس اور انتظامیہ سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن