کتاب ہدایت

Aug 02, 2024

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
مسیح (علیہ السلام) کو اﷲ کا بندہ ہونے میں کوئی ننگ وعار یا تکبر و انکار ہرگز ہو ہی نہیں سکتا اور مقرب فرشتوں کو‘ اسکی بندگی سے جو بھی دل چرائے اور تکبر و انکار کرے‘ اﷲ تعالیٰ ان سب کو اکٹھا اپنی طرف جمع کرے گا … (جاری)
 سورۃ النساء (آیت:  172 )

مزیدخبریں