تعطیلات موسم گرما‘ ہائیکورٹ میں اہم نوعیت کے مقدمات کی سماعت

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران پرنسپل سیٹ پر چیف جسٹس مس عالیہ نیلم سمیت 5 ججز نے مقدمات کی سماعت کی۔ جسٹس مزمل اختر شبیر کے رخصت پر ہونے کے باعث ان کی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کئے کیس ری شیڈول کر دئیے گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن