لاہور(خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے اختیارات سے تجاوز ،نااہلی ، کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت ایف بی آر افسران کو عہدوںسے ہٹانے کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وکیل نے موقف اپنایا کہ انکوائری اور درخواست گزاروں کا موقف سنے بغیر کرپٹ قرار دے کر عہدوں سے ہٹایا گیا۔