تحریک انصاف کے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر وقاص جنجوعہ کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

 اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پیکا ایکٹ کے تحت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

ای پیپر دی نیشن