لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر/ ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس انوار حسین نے وزارت اطلاعات اور وزارت داخلہ کو جواب داخل کرانے کیلئے 17 ستمبر تک مہلت دے دی۔ دونوں وزارتوں کے سیکرٹری ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔
سوشل میڈیا پر پابندی‘ وزارت داخلہ اور اطلاعات کو جواب جمع کرانے کیلئے 17 ستمبر تک مہلت
Aug 02, 2024